

Loading content...
ایسی بہت سی آیات ہیں کہ جن میں سے ملاقات اِلٰہی کا اثبات ہوتا ہے کہیں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ اللہ کی ملاقات کریں گے کہیں یہ ہے کہ وہ اپنے رب کی ملاقات کریں گے، کہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام نہیں فرمائے گا، کہیں یہ ہے کہ اللہ ان کی طرف نظر نہیں فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار