

Loading content...
اس کا جواب جو بھی وہ دیتے وہ بہت معلومات افزا ہوتا افسوس یہ ہے کہ یہ سوال کیا نہیں گیا، سچ تو یہ ہے کہ ایسی بیسیوں آیات موجود ہیں کہ جن کے لفظی معنی یہی نکلتے ہیں کہ واقعی اللہ کا دیدار اور اس سے ملاقات ضرور ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار