

Loading content...
اب اس نے یہ سوال نہیں کیا جو اسے کرنا چاہئے تھا کیونکہ اس کا جواب بھی معلومات میں کافی اضافہ کرتا اور میں سمجھتا ہوں کہ اسے یہ بھی پوچھنا چاہئے تھا کہ اللہ کے ظاہر کی تو آپ نے زیارت فرما لی ہے مگر ہمیں یہ فارمولہ بھی بتا دیں کہ اس کے اندر گھس کر آپ نے کیسے دیکھ لیا کہ وہ اندر سے ڈھول کی طرح خالی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار