

Loading content...
اب کسی نے جب اس سے سوال کیا کہ محترم آپ نے کیسے دیکھ لیا؟ انہوں نے فرمایا تم اس سے انکار کرتے ہو؟ ارے اللہ کی ملاقات سے انکار کرنے والا تو اللہ کے کلام کا منکر ہے کیا تم نے قرآن میں نہیں پڑھا کہ ٭قد خسر الذین کذبوا بلقاء اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار