

Loading content...
اب اسی طرح دیکھتے جائیں بات کو سنتا کوئی ہے اللہ فرماتا ہے میں نے اس کا قول سن لیا ہے، آیات کو لوگوں میں بیان مظہر کرتا ہے لیکن اللہ فرماتا ہے کہ میں اللہ بیان کرتا ہوں یہ اللہ کا کوئی نرالا طرز بیان نہیں ساری دنیا اسی طرح بات کرتی ہے تو پھر اعتراض کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار