

Loading content...
اسی طرح آپ کے بولنے کا ذریعہ زبان ہے مگر جب بھی زبان بولے گی تو کوئی بھی یہ نہیںکہے گا کہ یہ آپ نہیں آپ کی زبان بول رہی ہے بلکہ سارے یہی کہیں گے آپ ہی بول رہے ہیں آپ کی ذات بول رہی ہے، زبان ایک وسیلہ ء کلام ہے جس کے ذریعے آپ کی ذات کلام کرتی ہے اگر ذات نہ بولنا چاہے تو زبان بول نہیں سکتی اسی لئے جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی چیز کو امت کے سامنے بیان فرماتے تھے تو اللہ فرماتا یبین اللہ اللہ نے بیان کیا ہے، خالق نے تمہارے سامنے حقیقت بیان کر دی ہے، وہ اس لئے یہ فرماتا ہے کہ اس کی ذات واجب الوجود کیلئے کلام کا ذریعہ یہی ذوات ہیں وہ ان کے ذریعے مخلوق سے کلام فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار