

Loading content...
یہ تو ایک اصول ہے کہ جب کسی کی کوئی بات آپ سن لیتے ہیں تو اس کہنے والے سے یہ نہیں کہتے کہ میرے کانوں نے تمہاری ساری باتیں سن لی ہیں بلکہ آپ یہ کہتے ہیں کہ میں نے ساری باتیں سن لی ہیں کیونکہ کانوں کا کام سننا بھلے ہی کیوں نہ ہو مگر ان کا یہ کام ان کا نہیںہے بلکہ وہ تو آپ کے مظہر ہیں اور وسیلہ ء سماعت ہیں اس لئے ان کا فعل ان کی طرف نہیں آپ کی ذات کی طرف منسوب ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار