

Loading content...
اس کی بھی یہی حقیقت ہے کہ منافقین حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک کے بارے میں بکواس کیا کرتے تھے تو اللہ کا اذن سامعہ بن کر آپ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سماعت فرماتے تھے مگر یہ نہیں فرماتے تھے کہ ہم نے ان کی بکواس کو سن لیا بلکہ اللہ فرماتا ہے کہ انہوں نے نہیں سنا میں نے سن لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار