

Loading content...
اسی طرح یہ مظہر ذات اِلٰہی کلام سنتے ہیں تو اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ یہ میں نے سنا ہے یعنی ٭سمع اللہ قول التی… الخ اللہ نے ان بکواس کرنے والوں کی بکواس سن لی ہے کہ جو اللہ کے بارے میں چھپ چھپ کر باتیں کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار