

Loading content...
آپ قرآن میں دیکھ لیں جب شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مقام پر کسی کو پتھر مارا اور اس پتھر نے وہ کر دکھایا جو کسی عام آدمی کا پھینکا ہوا پتھر نہیں کر سکتا تھا اس پر لوگوں نے تعجب کیا تو آیت نازل ہوئی کہ جب آپ نے پتھرمارا تھا تو یہ آپ نے کب مارا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار