

Loading content...
اس دور میں ہم دیکھ رہے ہیں کہ بعض لوگ شانِ توحید کے پردے میں پاک خاندان کے مقدّس افراد علیھم الصلوات والسلام کی تنقیص ( خدا نہ کرے) کر رہے ہیں، یہ بھی اسی طرح کا ایک قدم ہے جو ماضی میں سواد اعظم کے بعض تخریب کاروں نے اٹھایا تھا، انہوں نے شانِ صحابہ کرام کے پردے میں پاک خاندان توحید و رسالت کے خلاف زبانِ طعن کھولی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار