

Loading content...
اس ساری بحث کا نتیجہ یہ ہے کہ ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے جملہ اقوال و افعال و حرکات و سکنات ان کے ذاتی نہیں اللہ کے ذاتی ہیں اور اللہ کے جتنے افعال و اعمال و حرکات و سکنات کلام اِلٰہی میں مذکور ہیں وہ سب انہی کے کام یا ذاتی افعال ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار