

Loading content...
اس وقت لوگ بیعت کیلئے ٹوٹ پڑیں گے جب شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا دست قدرت مزاج لوگوں کے ہاتھوں کے اوپر برائے بیعت سایہ فگن ہو گا تو اس وقت آسمان سے اس آیت کی تلاوت ہوگی ید اللہ فوق ایدیھم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار