

Loading content...
شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں ہے کہ جب ان کا خروج ہوگا تو سورج مقام غروب سے ایک پہر پہلے کی جگہ پر رک جائے گا اور اس میں سے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کمر تک ظاہر ہوں گے اور اپنے لخت جگر کا تعارف کروائیں گے اور فرمائیں گے لوگو یہ ہمارے لخت جگر ہیں ان کی بیعت کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار