

Loading content...
علائم بیان کرنے کے بعد فرمایا فتنہ ء سیاہ اور فتنہ ء سرخ گلوبند ظاہر ہوگا یعنی دو قسم کی موتوں میں مخلوق مبتلا ہو گی اس کے بعد حق کا ظہور ہو گا… اس کے بعد ہم اپنا رخ انور کائنات کی حکومتوں کے سامنے بے نقاب کریں گے، ہمارا چہرہ ایسا تاباںہو گا جیسے ستاروں میں ماہ چہاردہم چمکتا ہے اور ہمارے خروج کی دس علامات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار