

Loading content...
اس کے بعد مظہر العجائب کے عجائبات کا ظہور ہو گا جنہیں تم دیکھو گے مگر ہم انہیں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتے، اس میں یہ نہیں فرمایا گیا کہ خود اللہ عزوجل کا ظہور اجلال ہو گا بلکہ اس ذات کا ظہور ہو گا جس نے وہاں اس کی نیابت میں کلام فرمایا تھی، اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ذات کون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار