

Loading content...
خالق نے فرمایا کہ یہ میں نے فرمایا تھا مگر ایک اور ذات ہے جو منبر سلونی پر جلوہ آرا ہے اور ہزاروں کا مجمع سامنے ہے اور اپنے آخری لخت جگر کے قیام و خروج پر خطبہ انشا فرما رہے ہیں اس میں پہلے علائم خروج بیان فرماتے ہیں اور اپنی لسان خالق ترجمان سے وہ خطبہ انشا فرما رہے ہیں جو کتابوں میں خطبہ التطنجینکے نام سے مشہور ہے اس میں علائم خروج بیان فرمانے کے بعد فرماتے ہیں جب یہ حالات ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار