

Loading content...
ہم اس پر بات کر رہے تھے کہ قرآن مجید میں جہاں جہاں اللہ کی ایسی صفات کا ذکرہے جس سے اس کی جسمانیت و جسمیت کا تبادر ہوتا ہے وہاں اس کے مظاہر ذات کے افعال کا ذکر ہے جو حقیقتاً اسی کی ذات ہی کے افعال ہیں جیسا کہ خالق نے بعض انبیا علیھم السلام سے کلام فرمایا ہے یا اس نے کوہ طور پر ایک شجر میں سے کلام فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار