

Loading content...
وارفعوا رؤسکم اب تم اپنے سر سجدے سے اٹھاؤ اب تم مومن و طیب و صاحب عرفان و کامل ہو…العبقری الاحسان کی اس روایت سے یہ بات ملتی ہے کہ یہ ذوات پاکعلیھم الصلوات والسلاماگرچہ ظاہری طور پر مختلف صورتوں میں تشریف لائے ہیں مگر یہ سارے من حیث الکلایک ہی نور ہیں اور ان کا اختلاف اشکال و صور اعتباری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار