

Loading content...
میں محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوں اور وہ میں تھے اور ہم جیسی بھی چاہیں صورتیں اختیار فرما سکتے ہیں اور جس نے ان صورتوں میں سے کسی کو بھی دیکھا تو گویا اس نے ہمیں ہی دیکھا ہے کیونکہ ہم اللہ کے وہ نور ہیں کہ جس میں کبھی بھی تغیر واقع نہیں ہوتا ہے یعنی ہم نور قدیم الاصل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار