

Loading content...
میں ان ان صورتوں میں جلوہ نما ہوا ہوں کہ جن میں اللہ نے دیکھنا چاہا ہے اور جس نے میری ان صورتوں کو دیکھا ہے حقیقتاً اس نے مجھے ہی دیکھا ہے اور ہم معصومین علیھم الصلوات والسلام حقیقت میں اللہ کے وہ انوار ہیں جو نہ ہی زوال و کمال کے مراحل سے گزرتا ہے اور نہ ہی کبھی متغیر ہوتا ہے کیونکہ یہ قدیم الاصل نور ہے اس لئے اس میں تغیر کا امکان نہیں ہے، کسی ذات نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار