

Loading content...
اسی طرح یہ انوار مقدّس حقیقتاً سمندرِ نورِ اِلٰہی ہیں اور ان کا جو اظہار ہے یہ ہمارے لئے ہے، ان کی ذات میں وحدت ہی وحدت ہے اور یہ کلنا واحدکے مصداق ہیں اسی لئے تو انہوں نے بار بار فرمایا ہے، ایک ذات نے نہیں ہر ذات نے اس کا اعادہ فرمایا ہے کسی نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار