

Loading content...
کوئی انہیں علیحدہ نہیں کہے گا اور کہے گا کہ یہ سب سمندر کی اعتباری چیزیں ہیں اپنی نمائش میں علیحدہ ہیں مگر حقیقت میں یہ پانی ہی ہیں جب تک ان کو اظہار نہ ملے یہ پانی ہی میں گم ہوتی ہیں جب اظہار ملتا ہے تو وہ لمحاتی ہوتا ہے اور پھر یہ پانی میں مل جاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار