

Loading content...
آپ ایک سمندر کے کنارے کھڑے ہو جائیں اور اس کی ایک ایک چیز کا کسی سے سوال کریں تو وہ اس طرح جواب دے گا کہ یہ سمندر ہے اس میں جو اونچی اونچی چیزیں اٹھ رہی ہیں یہ لہریں ہیں، جو ان سے اوپر اٹھ رہے ہیں یہ قطرے ہیں اور جو آبگینوں کی طرح تیر رہے ہیں یہ حباب (بلبلے) ہیں وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار