

Loading content...
مگر اللہ جل جلالہ نے انہیں اپنے اظہار صفات کیلئے منقسم فرمایا ہے، مختلف صفات کی وجہ سے مختلف شکلیں دی ہیں اور ان کے مختلف زمانے قرار دئے ہیں، ان کی اوّلیت ایک ہے اور وہ ذاتِ احد کی طرح واحد نور ہیں اور یہ اظہار اعتباری ہے نہ کہ حقیقی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار