

Loading content...
یعنی یہ سب چیزیں تمہاری ہیں مگر تم نہیں ہو…دیکھئے آپ کہیں کہ یہ زید کا ہاتھ ہے، یہ زید کا پاؤں ہے، یہ زید کا سر ہے، یہ زید کی روح ہے، یہ زید کا نفس ہے، یہ زید کا بدن ہے، مگر وہ زید کہاں ہے جس کی یہ ساری چیزیں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار