

Loading content...
آپ کسی کے ہاتھ کو پکڑ کر اس سے پوچھیں یہ کیا ہے؟ وہ کہے گا یہ میرا ہاتھ ہے پھر سر کے بارے میں یہی سوال دہرائیں تو وہ کہے گا یہ میراسر ہے پھر اس کے سینے کے بارے میں یہی سوال دہرائیں تو وہ کہے گا یہ میراسینہ ہے اسی طرح اس کے جملہ اعضا کے بارے میں پوچھیں کہ یہ کیا ہیں؟ تو وہ کہے گا یہ میرے اعضا ہیں حتیٰ کہ اس کے بدن، نفس اور روح کے بارے میں یہی سوال دہرائیں گے تو ان کے متعلق بھی وہ یہی کہے گا کہ یہ سب میرے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار