

Loading content...
اے سلمان ہم اور ہمارے اہل بیت علیھم الصلوات والسلاممیں سے جو ہادی ہیں وہ اللہ کے مخفی راز ہیں اور وہ مقامِ قُربت اِلٰہی پر فائز ہیں اور یہ سارے کے سارے واحد ہیں اور من حیث التکوین من حیث المراتب یہ ایک ہی ہیں ان کی ذات ایک ہے، ان کا راز ایک ہے اور ان کے مابین فرق مت سمجھنا ورنہ ہلاکت کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرو گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار