

Loading content...
اب یہاں کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ تو کیسی باتیں کر رہا ہے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلامکو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑھا رہا ہے اور یہ غلو کر رہا ہے تو اس کا جواب بھی میں اسی ذات کی بارگاہ میں عرض کر کے لے لیتا ہوں کہ جنہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے میں انہی سے عرض کرتا ہوں آقا یہ آپ نے کیسا دعویٰ کیاکہ اس سے تو آپ باقی تیرہ معصومین علیھم الصلوات والسلام سے افضل و اشرف ثابت ہو رہے ہیں… جواب ملتا ہے اپنے نقص شعور کو دریافت کرو ہم نے تو اسی مسئلے کے ضمن میں جناب سلمان محمدی رحمة اللہ علیہ سے پہلے ہی فرما دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار