

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ اللہ عزو جل اگر بولنا شروع کر دے تو وہ وہ نہ رہے گا اگر نہیں بولے گا تو دوسرے سمجھیں گے کیسے؟ اس لئے اس ذات نے اپنی وحدانیت اور قدیمیت کو بچانے کیلئے اپنے ایک مظہر کو طلب فرمایا اور مسند الوھیت پر انہیں زینت بخشنے کو کہا اور اپنی نیابت میں اسے ساری کارروائی کرنے کا حکم دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار