

Loading content...
اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ نے ایک کلام بھی فرمایا اور اسے ملکوت نے بھی سنا اور ابلیس نے بھی سنا اور روح نے بھی سنا کہ اس کو آدم علیہ السلام کے جسد خاکی میں جانا تھا اور اس کے جانے کے بعد سجدہ ہونا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار