

Loading content...
آپ خود سوچیں انسان کے پاس بولنے کا ذریعہ کیا ہے؟ اس کا جواب آپ کو یہی ملے گا کہ انسان کے بولنے کا ذریعہ اس کی زبان ہے، جس آدمی کی زبان کاٹ دی جائے وہ بول نہیں سکتا،بلا تشبیہ اللہ نے بھی اپنے لئے افعال و اعمال کے ذرائع اور وسائل قرار دئیے ہیں کہ جو اس کی طرف سے بولتے ہیں جیسے انسان کی زبان اس کی ذات کی طرف سے بولتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار