

Loading content...
ہم بات کر رہے تھے کہ اللہ نے جہاں بھی کلام فرمایا ہے وہاں اس کی ذات نے کلام نہیں فرمایا بلکہ اس کے مظاہر ذات نے کلام فرمایا ہے اور اللہ نے اسے اپنی طرف منسوب فرمایا ہے… اس کی مثال خود انسان میں موجود ہے جیسے انسان کے جملہ افعال اور اعمال اس کے اعضا و جوارح کرتے ہیں مگر وہ منسوب ذات کی طرف ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار