

Loading content...
اب اس دنیا میں آنے کے بعد تمہاری مرضی ازل کے عہد کا پالن کرو یا کسی چھوٹے مقام پر بٹھا دو یا بشر مان کر خلافت کی چوتھی سیڑھی پر بٹھا دو ہم نے بتانا تھا سو بتا دیا ہے، اب ماننا تمہارا کام ہے، ہاں پھر غلط ماننے پر سزا دینا بھی ہمارا کام ہے کیونکہ تم روز قرآن میں پڑھتے ہو ٭واللہ عزیز ذوانتقام اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے اور اس کے انتقام کا وسیلہ و ذریعہ بھی ہم ہی ہیں، دیکھنا جب ہمارا آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف تلوارِ انتقام بلند فرمائیں گے ازل کے سارے عہد یاد آ جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار