

Loading content...
قیوم لم یزل فرماتے ہیںہم ہی مسند نشین محفل ازل تھے اور ہم ہی نے ارواحِ خلائق سے عہد و میثاق لیا تھا اور ہم ہی نے حکم رب العالمین سے لوگوں کے سامنے فرمایا تھا کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ تو ساری محفل ازل نے بیک زبان کہا تھا بیشک تو ہی ہمارارب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار