

Loading content...
اب پھر وہی بات مانے بغیر کوئی چارۂ فکر نہیں کہ یہ کام بھی اس کا ذاتی نہیں ہے بلکہ عالم ازل میں مسند الوہیت پر اس کا کوئی مظہر جلوہ آرا ہوا اور اس نے بنی آدم کو جناب آدم علیہ السلام کی پشت سے نکالا اور ان سے فرمایا کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار