

Loading content...
اس واقعے میں بھی اللہ عزوجل کا ارواحِ بنی آدم سے کلام فرمانا ثابت ہوتا ہے اور یہاں یہ بھی تمیز نہیں ہے کہ کیا صرف نیک لوگوں سے کلام کیا یا عابدین و زاہدین سے کلام کیا، حقیقت یہ ہے کہ بلا امتیاز نیک و بد سب سے کلام کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار