

Loading content...
جب اللہ نے ارواحِ بنی آدم کو خلق فرمایا تو انہیں جناب آدم علیہ السلام کی پشت میں ڈالا اس کے بعد انہیں پھر واپس بلایا اور ان سے عہد لیا اور فرمایا الست بربکم کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ قالوا بلیٰ سب نے عرض کیا بے شک تو ہمارا رب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار