

Loading content...
اس کا مقصد یہ ہے کہ جتنے بھی افعال و اعمال اللہ جل جلالہ کی ذات سے منسوب ہوتے ہیں وہ در حقیقت مظاہر اِلٰہی کے افعال و اعمال ہوتے ہیں اور بالمجاز ذات کے افعال ہوتے ہیں اور جب مشیّت کی نگاہ سے دیکھیں گے تو یہی افعال و اعمال حقیقت ذات کے ہوں گے اور مجازاً مظاہر ذات کے ہوں گے اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے دوسرا بڑا کام کون سا کیا ہے؟ تواس کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار