

Loading content...
اس کی ذات کے جو اوّلیاء مطلق ہیں ان کو قُربت ذات بھی حاصل ہے کیونکہ ذات کے سب سے زیادہ قریب مظہر ہوتا ہے اور لفظ کن کے اندر عمل پذیر قوت بھی ولی العصر ہی ہوتے ہیں اور عین لفظکن بھی، یہی مظاہر اتم ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار