

Loading content...
بعض لوگوں نے کہا کہ اللہ کلام کو ایجاد فرماتا ہے مگر یہ نہ سوچا کہ ایجاد کیلئے پھر کسی وسیلے کی ضرورت بھی ہو گی ان تمام مسائل کا واحد حل یہ ہے کہ ہم مقامِ مظہریت کو سمجھیں جب ہم مقامِ مظہریت کو سمجھ لیتے ہیں تو بہت سارے مسائل خود بخود حل ہو جاتے ہیں جیسا کہ اس کی ذات کے مظاہر کاملہ نے فرما بھی دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار