

Loading content...
اللہ کا سب سے پہلا فعل جو کلام اِلٰہی میں اس کی ذات سے صادر ہونا ثابت ہوتا ہے تووہ ہے اس کا فعل تخلیق اس نے تخلیق کا عمل کیسے کیا؟ اس کے بارے میں کلام اِلٰہی میں ہے کہ ٭انما امرہ ارادہ شی ء ان یقول لہ کن فیکون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار