

Loading content...
تو اس مسئلے کو حل کرنا کسی انسان کے بس کا روگ نہیں ہے اس مسئلے کا حل وہی بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ مسئلہ پیدا کیا ہے یا جن پر قرآن کریم نازل ہوا ہے توچلو انہیں کے شہر علم کے دروازے پر دق الباب کر کے عرض کرتے ہیں کہ آپ نے انبیا علیھم الصلوات والسلام کی مشکل کشائی فرمائی ہے اب ہماری بھی اس مشکل کو آسان فرمائیں ہماری مشکل یہ ہے کہ آپ فرماتے ہیں اللہ کا جسم ماننا کفر ہے اور قرآن فرماتا ہے کہ اللہ کے ہاتھ، پاؤں، پہلو، پنڈلی، آنکھیں اور کان سب کچھ ہے اب ہم ان نظریوں کو یکجا کیسے کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار