

Loading content...
کیونکہ ایک طرف یہ تصور ہے کہ اللہ ایک جسم و بدن رکھتا ہے اور اسی کے ذریعے جملہ امور انجام دیتا ہے، دوسری طرف یہ تصور ملتا ہے کہ فرقہ ء مجسمہ کی طرح اللہ کا کوئی نوری یا مادّی و غیر مادّی جسم و بدن ماننا کفر ہے اب آدمی کہاں جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار