

Loading content...
جسم کو، اعضا و جوارح کو، مادّی وجود کو ثابت کر رہی ہیں دوسری طرف عقلا و علما ومتکلمین و فلاسفہ کی ایک طویل فہرست ہے جو ثابت کر رہی ہے کہ خدا جسم اور جسمانیت سے ارفع و اعلیٰ ہے، جمع بین التصورین … جب یہ باتیں سامنے آتی ہیں تو ایک نارمل انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ حکم خالق یہ ہے کہ٭ وا بتغوا بین ذالک سبیلا یعنی دو انتہاؤں کا درمیانہ راستہ اختیار کرو لیکن یہاں درمیانہ راستہ کون سا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار