

Loading content...
لما خلقت من یدی اس آیت سے اللہ کا ایک نہیں انسان کی طرح دو ہاتھ ثابت ہو رہے ہیں، اسی طرح ایک اور مقام پر ہے تبارک الذی بیدہ الملک اب کس کس آیت کا حوالہ دیا جائے اور کس کس عضو پر دلالت کرنے والی آیات پیش کی جائیں یوں سمجھ لیں کہ قرآن پڑھتے جائیں اس کے اعضا پر آیات ملتی جائیں گی تااینکہ ایک انسان نما اللہ سامنے کھڑا ہو جائے گا اور یداللہ، عین اللہ، وجہ اللہ، جنب اللہ، اذن اللہ، ساق اللہ وغیرہ وغیرہ کے الفاظ اللہ کے ہاتھ، آنکھیں، چہرہ، پہلو، کان، پنڈلیاں وغیرہ ثابت کرتے چلے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار