

Loading content...
آیات کی دوسری قسم جو ہے وہ اللہ کے مقام عضویت کو واضح کرتی ہے ان سے تو خدا بائی پارٹس(BYPARTS)ثابت ہوتا ہے یعنی جیسے بدن انسان کی تحلیل یا انیلیسز (ANYLASIS) سے بات واضح ہوتی ہے قرآن میں اللہ کی بھی تحلیل طبعی یا فزیکل انیلیسز (PHYSICAL ANYLASIS)کی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار