

Loading content...
انسان کا جسم مرکب بالاعضا ہوتاہے یعنی اس کا ایک جسم کئی اعضا پر مبنی ہوتا ہے مثلاً ہاتھ، پاؤں، چہرہ، منہ، سر، کان، آنکھ، ناک، سینہ وغیرہ مل کر ایک جسم بناتے ہیں اسی طرح قرآن میں اللہ نے جو انسان کو اللہ کا تصور دیا ہے اس سے بھی یہی لگتا ہے کہ وہ کسی انساں نما اللہ کی تصویر کشی کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار