

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ ان چیزوں کا بلا واسطہ اگر خالق سے صدور مانا جائے تو وہ ایک مجسم ذات ثابت ہو گی اس کا ایک جسم ثابت ہو جائے گا اور خدا کو مجسم تصور کرنا کفر ہے جس پر عالم اسلام متفق ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ہم اس کا جسم مانیں گے تواس کے دیکھے جانے کا امکان پیدا ہو جائے گا یعنی وہ حواس کی زنجیروں کا اسیر متصور ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار