

Loading content...
یہ ایک مسلّمہ ہے کہ اگر ان افعال کو یا ان چیزوں کے صدور کو رب ذوالجلال کی ذات تسلیم کر لیا جائے تو پھر اللہ اللہ رہ نہیں سکتا مگر دوسری طرف قرآن پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ ان چیزوں کے صدور کو اللہ سے ثابت سمجھو،اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب خالق خود قرآن میں ان افعال کے صدور کا نظریہ فراہم کر رہا ہے تو امت مسلمہ اس قرآنی توحید کے خلاف کسی نظریے پر قرآنی نظریہء توحید کو کیوں قُربان کر رہی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار